aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba.Do.n"
تیری چوڑیوں کی قسم زندگی دائروں کے سوا کچھ نہیں ہےکہنیوں سے ہمیں اپنا منہ ڈھانپ کر کھانسنے کو بڑوں نے کہا تھا
اک اور کنبہ تھا مرابچوں بڑوں کے درمیاں
اگرچہ دوسرے بچوں کی طرح تھا میں بھیبظاہر اوروں کے بچپن سا تھا مرا بچپن
کڑوی نصیحتوں میں ان کی بھرا ہے امرتچاہو اگر بڑائی تو کہنا بڑوں کا مانو
بچپن ان پاپوں سے ہٹ کر اپنی عمر گزارےتن کومل من سندر ہیں بچے بڑوں سے بہتر ہیں
بڑوں کا راج تو صدیوں سے ہے زمانے میںکبھی ہوا نہیں دنیا میں راج چھوٹوں کا
شیروں کو جو مار گرائےبڑے بڑوں سے جو ٹکرائے
بڑوں کے آگے بات کریں یہ ہم بچوں کا کام نہیںجب تک ان کا من نہ پگھلے اپنے لئے آرام نہیں
بڑوں کو اور چھوٹوں کو انہیں صدمات نے مارامجھے دفتر انہیں کالج کی تعطیلات نے مارا
کوئی ان سے جیت نہ پایابڑے بڑوں کی مر گئی نانی
چھوٹے بڑوں کا بھید نہ رکھو دلوں میں آجسب کو قریب لاؤ دوالی کی رات ہے
عزت بڑوں کی کرنا چھوٹوں سے پیار کرنادنیا کی ساری اچھی باتیں ہمیں سکھا دے
کریں گے ہم سب بڑوں کی عزتپائیں گے ہم سب سے شفقت
جمیلہ نے منظور کر لی یہ شادیخبر سارے بچوں کو اس کی سنا دی
عزت بڑوں کی کرتا چھوٹوں سے پیار کرتاسب کو سلام کرتا سب سے ادب سے ملتا
بدوں کے سر پہ تاج ہوخدا کو ناپسند ہے
بڑے بڑوں سے تمہیں ملاتےان کی باتیں تمہیں سناتے
معصوم فرشتہ پیکر ہیںہم بچے بڑوں سے بہتر ہیں
دو گھڑی لڑائی ہے پھر وہی صفائی ہےہم بڑوں سے اچھے ہیں بے شعور سے بچے
صدا اٹھی کہ بتایا ہے کل ہی حضرت نےبڑوں کی بات کا ہرگز جواب مت دینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books