تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baaje.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "baaje.n"
نظم
غل شور ہوئے خوشحالی کے اور ناچنے گانے کے کھٹکے
مردنگیں باجیں تال بجے کچھ کھنک کھنک کچھ دھنک دھنک
نظیر اکبرآبادی
نظم
کیا الٹا رنگ ہے دنیا کا کیا اوندھی عقل ہی دنیا کی
بھارت کے لئے جنجال بنیں دنیا سے وفائیں بھارت کی
محمد شفیع الدین نیر
نظم
مندر میں بجیں گھنٹے مسجد میں اذانیں ہوں
ان باتوں پہ لڑ لڑ کر برباد نہ جانیں ہوں
محمد شفیع الدین نیر
نظم
پھر عیش و طرب کے ساز بجیں پھر دیس کو اپنے بھاگ لگیں
پھر ایک اک کر کے پوری ہوں ساری اچھائیں بھارت کی
محمد شفیع الدین نیر
نظم
وہ گویا اس کی ہی اک پر نمو ڈالی سے نکلی ہے
یہ کڑواہٹ کی باتیں ہیں مٹھاس ان کی نہ پوچھو تم