aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baavaa"
ماں پیچھے ایک میلی چدر اوڑھے جاتی ہےبیٹا بنا ہے دولہا تو باوا براتی ہے
ریل ہوں برق ہوں چھلاوا ہوںمیں چھلاوے کا بلکہ باوا ہوں
یہی سورج زمیں تھے ماں باوامجھ سے کرتے تھے نیک برتاوا
بنا ہے کوٹ یہ نیلام کی دکاں کے لیےصلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے
وہ دیکھو پھر آن کے بیٹھا چھت پر کواباوا آدم کی تھیں بیوی ماما حوا
بولا چولا ہو کہ چھلاواتم ہو نرے بچھیا کے باوا
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
بادہ آشام نئے بادہ نیا خم بھی نئےحرم کعبہ نیا بت بھی نئے تم بھی نئے
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہےدست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
منتظر ہے ایک طوفان بلا میرے لیےاب بھی جانے کتنے دروازے ہیں وا میرے لیے
لذت سرود کی ہو چڑیوں کے چہچہوں میںچشمے کی شورشوں میں باجا سا بج رہا ہو
مشام جاں میں میرے آشتی مندانہ آتی ہوجدائی میں بلا کا التفات محرمانہ ہے
ہمارا خون بھی سچ مچ کا صحنے پر بہا ہوگاہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور تر
کس طرح عارض محبوب کا شفاف بلوریک بیک بادۂ احمر سے دہک جاتا ہے
غمگیں نہ بنا ناشاد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کر
غرض کہ سبھی کچھ ہے تیرے لیےبتا کیا کیا تو نے میرے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books