aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bachat"
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
لہجوں میں لفظوں کی بچت ہےقربت میں کتنی وحشت ہے
انہی دو سے آباد ہر اک کا گھر ہےکمانا ہے فن اور بچانا ہنر ہے
تیلیاں بچائی ہیںانگلیاں جلائی ہیں
بند کرو موٹر کا انجنتیل بچت کا دن ہے ایمن
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیںجذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
کوئی نسبت بھی اب تو ذات سے باہر نہیں میریکوئی بستر نہیں میرا کوئی چادر نہیں میری
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کونیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
اگر یہ سچ ہےتو ہر تصور کی حد سے باہر
بھڑکتے شعلوں، کڑکتی بجلی سے میرا خرمن بچا ہی لو گیگھنیری زلفوں کی چھاؤں میں مسکرا کے مجھ کو چھپا ہی لو گی
کچھ اور بھی یادیں بچپن کیکچھ اپنے گھر کے آنگن کی
نظر سے زمانے کی خود کو بچاناکسی اور سے دیکھو دل مت لگانا
دھیان آتا کس خواب میں تیراراز جو حد سے باہر میں تھا
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
ہے چور نگر یاں مفلس کیگر جان بچی تو آن گئی
ایک تمہارا پیار بچا ہےورنہ سب کچھ لٹ سا گیا ہے
ملک کو بچاؤ بھیملک کے نگہبانو
تو بھی ایسا ہی دل آرام شجر ہے جس نےمجھ کو اس دشت قیامت سے بچائے رکھا
تم آ کے تنکے سے مجھ کو باہر نکال لینا''کوئی نہیں آئے گا یہ کیڑے نکالنے اب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books