aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baraste"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
اٹھو برق کی طرح ہنستے ہوئےکڑکتے گرجتے برستے ہوئے
بھڑکتا ہے رہ رہ کے سوز محبتجھما جھم برستا ہے پر شور پانی
جنگل جھومتے ہیںبادل برستے ہیں
مینہ جتنا برستا تھا سر دامن کہساراتنے ہی زمیں اپنی اگلتی تھی دفینے
پتیلی کے ڈھکنے بجاتے ہوئےوہ انوؔ گویا بھی گاتا ہوا
موسم آئیں گزرتے جائیںتم پر رنگ برستے جائیں
جہاں آنسو برستے ہوںہنسی اس گھر میں بکھراؤں
دل کی دھڑکن میں دبائے ہوئے اعمال کی فردمیرے دامن میں برستے ہوئے لمحوں کا خروش
تھم گئے پاک ستاروں سے برستے ہوئے راگپھر سے کاندھوں پہ جمالو سر کو
دریچے میں کھڑی بارش کوسڑکوں پر برستے دیکھتی ہوں
تم چاہو توبارش کی طرح برستے ہوئے کوڑوں پر
بہت سے گیت چھلکتے رہے افق کے قریببہت سے پھول برستے رہے فضاؤں میں
مجھے اچھے لگتے ہیںبادل جب وہ برستے ہیں
اور آنکھوں کے بادلساتھ ساتھ رات بھر برستے رہے
سارے عالم کی فضا گونجتی ہے نغموں سےکیف و مستی کے برستے ہیں گہر ہولی میں
پھول ماتھے سے برستے ہیں نظر سے تارےایک اک گام پہ جادو کے محل بنتے ہیں
ابر کی صورت برستے تھےبدلتے موسموں کی طرح تیرے جسم پر عالم گزرتے تھے
ستارے برستے ہوں جس کی فضا میںہو خوشبو کا طوفان جس کی ہوا میں
برستے ہوئے پھول خوشیوں کے ہر سوزمانہ بھی تھا رک کے محو نظارہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books