aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barfii"
پیڑا ہر ایک اس کا ہے برفی و موتی چورہرگز کسی طرح نہ بجھے پیٹ کا تنور
رو رو کے مانگنا وہ امی سے روز پیسےجا جا کے ہوٹلوں میں برفی ملائی کھانا
بتاشے لے کوئی برفی کسی نے تلوائیکھلونے والوں کی ان سے زیادہ بن آئی
د نہ دال پکا امیبرفی مجھے کھلا امی
آلو چھولے کھا کر بولےبرفی ایک کلو ہے کافی
برفی امرتی پیڑا ہے چم چم لڈو گجریلہ ہےیارو یہ عید کا میلہ ہے
نہ پوری نہ حلوہ نہ لڈو نہ برفیمرا کھیر کھانے کو جی چاہتا ہے
لڈو پیڑے برفی جلیبیکب ہیں یہ قسمت میں میری
دولہا اور براتی تھےدولہا کے سب ساتھی تھے
برفی لڈو بالو شاہیخوب مزے لے لے کر کھائی
شام چائے کے ساتھ پڑا تھادل کی صورت والا برفی کا اک ٹکڑا
بوندیں ٹپکے بوندیں بن کربرفی پھیلے گھر کی چھت پر
کھلاتے اس کو گر لڈووہ کھانا چاہتا برفی
رس گلے اور برفیمکھن کا سارا ڈبہ
سرکاری بھوجن کے بعدمفت ملنے والی برفی بن گئی ہے
وہ مکھی دودھ پر بیٹھیتو اک دم بن گئی برفی
سن کے اک بچے نے یہ کہا اماںوہ جو رکھی ہے آپ نے برفی
پدے صاحب نے منگوائے امریکن پکوانپدی بولیں برفی لاؤ ہو میڈ ان جاپان
برفی لڈواچھی خاصی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books