aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-basarii"
موت کا سہم ان کے اعصاب شل کیے دیتا ہےبے بصری انہیں نظر نظر بھٹکاتی ہے
میں بے بصر بے خبرسفر کی بے رحم ساعتوں کا اسیر
اس دور میں تو کیوں ہے پریشان و ہراساںکیا بات ہے کیوں ہے متزلزل تیرا ایماں
یعقوب بے بصر سہی یوسف کی چاہ میںلہرا رہا ہے آج بھی طرہ کلاہ میں
اعتبار نظر کس گماں پر کریںاے دل بے بصر
بے خودی خوش بسری اور مسرت کے عوضغم دوراں کو اٹھا لوں تو چلے جائیے گا
تمہاری میعاد آزمائش کا فیصلہ معتبر نہیں ہےتمہارا صیاد بے بصر ہے یہ دور تو بے بصر نہیں ہے
جو سو زمانوں کی دھول میں بے بصر بھکاری کی طرحاپنی ہی آستیں میں لرز رہا ہے!
اور اٹھ کے عالم تاریک میں وہ در آئیتو آ کے دیکھے گی ہے نور و بے بصر آنکھیں
مری آنکھوں میں تیری روشنی کے خد و خال اب تک نہیں ابھرےمری آنکھیں ابھی تک بے بصر ہیں
سونا سونا ہے گھربے اثر بام و در
دل و جاں جز بہ جزیا سر بہ سر تبدیل ہوتے ہیں
روشنی نکھری ہوئی ہے کہر کے اس پار دیکھتیرگی سہمی ہوئی ہے کہر کے اس پار دیکھ
زندگی بننے میں ہو جاتی ہے پھر سے مصروفوقت ہو جاتا ہے پھر خاک بہ سر بے آرام
آگ بارود کی بو آئے گی اس مٹی سےٹینک توپوں میں بسر عمر یہ ہوگی ساری
بہ سعی رائے گاں ملتا ہے کوئی
کیا تجھے علم ہےبرف باری ہوئی ہے
مگر اک حوصلہ سا دل کو ہوتا ہے،کہ جیسے سر بسر تاریک شب میں بھی
تیرے بغیر خاک بسر پھر رہا ہوں میںمیرے بغیر سر بہ گریباں کہاں ہے تو
ان گنت کہکشاؤں کے جھرمٹ نے بے انتہا دائرے بن دئےاور پاتال میں جذب رنگوں نے اگلے کئی ہلہلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books