aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "behna"
آنکھیں بیچنا پڑتی ہیں یارشتے بھولنا پڑتے ہیں
تو ان کو ہوگا اب چپ چاپ بہناکسی کا حکم ہے
اک اور زیور کا ذکر بھی ہے:''وہ ناک کی نتھ نہ بیچنا تم
اور گنگا کے صاف پانی کوآج بہنا ہے کل بھی بہنا ہے
میں تجھ سے کہتی ہوں بہنا یہ کیا زمانہ ہےنہ اپنے نام کا کچھ پاس ہے نہ گھر کی لاج
لرزش وہ ستاروں کی وہ ذروں کا تبسمچشموں کا وہ بہنا کہ فدا جن پہ ترنم
خریدنا اور بیچنا خوب جانتے ہیںیہ دام دیتے ہیں اور راحت خریدتے ہیں
تین بار لڑ چکے لڑائی کتنا مہنگا سوداروسی بم ہو یا امریکی خون ایک بہنا ہے
شعر کیا ہے نیم بیداری میں بہنا موج کابرگ گل پر نیند میں شبنم کے گرنے کی صدا
وہ اپنی رو میں بہنا اونچے سروں میں گاناچڑیوں کا مست رہنا سن کر ترا ترانا
پیر پیمبر بھائی دوستاور پھولوں سی بہنا دی
اگر تم بیچنا چاہوادائیں بھی وفائیں بھی
نہروں کا بہناوارفتہ رہنا
نیک دل پتنی کا حصہ ہے مصیبت جھیلناپوریاں تلنے کا پس منظر ہے پاپڑ بیلنا
ہندو مسلم سکھ عیسائیامی ابا بہنا بھائی
رات کا آخری پہر بھیرخت سفر باندھ رہا ہے
غم اٹھانا ستم و جور کو سہنا تیراپانی ہو ہو کے شب و روز یہ بہنا تیرا
روشنی سے مانگ میں افشاں بھرے رہنا ترادونوں جانب زلف کا سایہ کئے بہنا ترا
ضمیر جن کو بھی بیچنا ہےوہ بیچ دیں
کسی کوے نے اک کوئل سے پوچھابتا بہنا کہ ہے یہ ماجرا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books