aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "come-back"
آ جاؤ نے سن لی ترے ڈھول کی ترنگآ جاؤ مست ہو گئی میرے لہو کی تال
دور کسی کونے میں میں بیٹھ جاؤں چپی لئےنہ لوگ ہوں نہ شور ہو ہوں بس اگر تو جذبات ہوں
آنکھیں جب چمکاتے ہوجان کو بس آ جاتے ہو
پہلے وہ رنگ تھیپھر روپ بنی
محبت کورے کاغذ پر کبھی لکھی نہیں جاتیکہ مٹ جانے کا خطرہ ہے
میں پہنچ جاؤں اگر آپ مجھے یاد کریںمیری رفتار تخیل کی بھی رفتار سے تیز
ایک سمندراس میں رکھے چند جزیرے
بیٹھے بیٹھے یوں ہی قلم لے کرمیں نے کاغذ کے ایک کونے پر
ی تک پڑھی ہوئی ساری کتابیںدیکھی ہوئی تمام دنیا بلکہ دنیائیں
تو کیا کرنا چاہیےدروازے اور کھڑکیاں
میں کسی کونے میں خائف سا کھڑا ہوںاور چھپ کر دیکھتا ہوں
زمانے کے کوہ گراں کی سرنگوں میںجلتی ہوئی مشعلیں لے کے
پتیاں بن کے بکھر گئی ہیںدور آکاش کے اس کونے میں
زخمی ہے اور لہولہان بے بس سے ہیںخیال اور معنی بھی اچھل کر دور پڑے ہیں کونے میں
گھر کی چھت پر بیٹھا کب سےاک کوا
آج کتنا فرق فل اسٹاپ اور کامے میں تھاباپ کا روزہ تھا بیٹا عید کے جامے میں تھا
چیر کے سال میں دو بار زمیں کا سینہدفن ہو جاتا ہوں
اچھا تو یہ تیسری فوٹو والیسو میں آپ کو جچتی ہے
وہ بکرا پھر اکیلا پڑ گیا ہےکہ مرا ہاتھ بھی ڈونگے میں اچھی بوٹیوں کو ڈھونڈتا ہے
کبھی کبھی یہ دل کرتا ہےیادیں پھر سے تازہ کر لوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books