aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.ira-e-khyaal"
کعبے میں بت کدے میں ہے یکساں تری ضیامیں امتياز دير و حرم میں پھنسا ہوا
ایک ہی دیوار کے سائے میں ہیں دیر و حرمہاں وہی بھارت ہے یہ جو امن کی تصویر ہے
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
دیر و کعبہ کا میں نہیں قائلدیر او کعبہ کو آستاں نہ بنا
وہی لا ریب دارائے کرامت ہے نوا پیرا
فکر و خیال کےسارے پیکر
صرف بوسے کا نشاں باقی ہےنیم جاں دائرۂ نوحہ گراں باقی ہے
دیتے رہیں گے دیر و حرم کو دعائیں ہمکیسے بھلائیں ہم
مجھے دیر و حرم سے واسطا کیانظر میں دونوں عالم میری دھوکا
''عالم تمام حلقۂ دام خیال ''ہے
دیر و کعبہ میں مرے ہی چرچےاور رسوا سر بازار ہوں میں
کانوں پہ ہو نہ میرے دیر و حرم کا احساںروزن ہی جھونپڑی کا مجھ کو سحر نما ہو
چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیںاور یہ سب دریچہ ہائے خیال
کام کرنے کے بہت سے ہیں جو کرنا چاہیںاب بھی یہ دائرۂ سعی و عمل تنگ نہیں
اور پرواز خیالکے سوا کچھ بھی نہیں
جھلملا اٹھتے تھے جس سے دیر و زودمرگ اسرافیل پر آنسو بہاؤ
ذہن کے دائرۂ خاص میں مرکوز کیایاد آتا ہے مجھے کان ہوئے تھے بیدار
روح اگر ہے تری رنج غلامی سے زارتیرے ہنر کا جہاں دیر و طواف و سجود
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books