aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daad-e-zabt-e-gam"
جان دے کر سنوارنا ہے اسےضبط غم سے نکھارنا ہے اسے
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
فاصلے فاصلے نہ لگتے تھےکیا کہوں ضبط حال غم تجھ سے
دل چل کے لبوں تک آ نہ سکا لب کھل نہ سکے غم جا نہ سکااپنا تو بس اتنا قصہ تھا تم اپنی سناؤ اپنی کہو
اے کہ تجھ کو کھا گیا سرمايہ دار حيلہ گرشاخ آہو پر رہی صدیوں تلک تیری برات
لیکن وطن پہ آفت تازہ ہے آ گئیپھر ہو رہا ہے زیر و زبر امن کا نظام
دل پھنک رہا تھا آتش ضبط فراق سےدیپک کو مے گسار بناتی چلی گئی
ہاں ابھی باقی ہے کچھ کچھ ذہن و دل پر اختیارہاں ابھی دنیائے ضبط شوق کا ہوں شہریار
لاکھ ضبط خواہش کےبے شمار دعوے ہوں
ذرا اے چشم روک اپنے یہ آنسومیں ضبط غم کا یارا ڈھونڈتا ہوں
کھنچ گیا درد ایک مرکز پرشور سنتا ہوں سوز پنہاں میں
نہ وہ ربط و ضبط دلی رہانہ وہ اوج تشنہ لبی رہا
دوائے درد دل کے تم نہ منت کش ہوئے چونکہتمہارے عشق میں تم پر رہی اپنی خودی غالب
نگار شام غم میں تجھ سے رخصت ہونے آیا ہوںگلے مل لے کہ یوں ملنے کی نوبت پھر نہ آئے گی
بہار کو احسان مند کر دیںکہ جیسے سعادت غم سے
چاند جس نے کبھی دیکھا تھا ہمیں دست بدستآج وہ چاند بڑھاتا ہے مرا درد جگر
ضبط اظہار سے اپنی تو زباں سوکھ گئیبجھ گئی جسم کی جوت
مرا وجود ہے اور شہر سنگ باراں ہےبچاؤں جان کہ تعمیر قصر ذات کروں
محبت ہے علاج ضبط انساںمحبت امتحان ضبط انساں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books