aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dalaal"
دیش بھگتی کے دلال کھادی کے بیوپاریعقل، انصاف، پاکیزگی، اور صداقت کے تاجر
بیچ چھوڑ دیتی ہےپیٹ بے حیا دلال
کوئی دلال یا کوئی سارقسر بازار اس کو لایا ہے
گھوس دلالی کا سب پیسہ ڈال بدیسی بنکوں میںرشوت خور افسر اور نیتا کب تک خیر منائیں گے
پیٹ بے حیا دلالدر بہ در پھراتا ہے
سو میں نے ساحت دیروز میں ڈالا ہے اب ڈیرامرے دیروز میں زہر ہلاہل تیغ قاتل ہے
جو مٹی کے سکوروں کی طرح بکھری پڑی ہیںگلاسوں نے انہیں متروک کر ڈالا
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
تیرا جلال و جمال مرد خدا کی دلیلوہ بھی جلیل و جمیل تو بھی جلیل و جمیل
یہ تگا پوئے دمادم زندگی کی ہے دلیلاے رہين خانہ تو نے وہ سماں دیکھا نہیں
حیرتی ہوں میں تری تصویر کے اعجاز کارخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کا
مفلس کرے جو آن کے محفل کے بیچ حالسب جانیں روٹیوں کا یہ ڈالا ہے اس نے جال
کہ کل تلک تھا یہاں کچھ بھی اپنے ہاتھ نہیںودیشی راج نے سب کچھ نچوڑ ڈالا تھا
ان اندھیروں نے جب پیس ڈالا مجھےپھر اچانک کنویں نے اچھالا مجھے
مرے خانقاہوں کی منزلتمری بزدلی کی دلیل ہے
دل کی تسکیں بھی ہے آسائش ہستی کی دلیلزندگی صرف زر و سیم کا پیمانہ نہیں
صیاد نے یونہی تو قفس میں نہیں ڈالامشہور گلستاں میں بہت میری فغاں تھی
نیند کی اوس نے ان چہروں سے دھو ڈالا تھادیس کا درد فراق رخ مجبوب کا غم
آنگن بھر میں دھوپ بچھائیدیواروں پر سبزہ ڈالا
میلے کچیلے کپڑے آنکھیں بھی ڈبڈبائینے گھر میں جھولا ڈالا نے اوڑھنی رنگائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books