aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deta"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میںوقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ
دکھائی دیتا نہیں ہے لیکنیہ کچھ تو ہے
لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میںخون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہےہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
ہو اجازت تو یہ دل عشق کا اظہار کرےعشق انسان کو انسان بنا دیتا ہے
موت کے ہاتھوں سے مٹ سکتا اگر نقش حیاتعام یوں اس کو نہ کر دیتا نظام کائنات
ہر صبح ہلا دیتا تھا زنجیر زمانہکیوں آج دوانے کو جگاتا نہیں کوئی
جس طرح طوفاں زدہ کشتی کے ٹکڑوں کوسمندر ساحلوں پر پھینک دیتا ہے
مفلس کی کچھ نظر نہیں رہتی ہے آن پردیتا ہے اپنی جان وہ ایک ایک نان پر
نیٹ فرہاد کو شیریں سے ملا دیتا ہےعشق انسان کو گوگل پہ بٹھا دیتا ہے
سر کسی کا بھی دکھائی نہیں دیتا ہے یہاںجسم ہی جسم ہیں دستاریں ہی دستاریں ہیں
پردہ ہائے خواب ہو جاتے ہیں جس سے چاک چاکمسکرا کر اپنی چادر کو ہٹا دیتی ہے خاک
جو تمہیں جادۂ منزل کا پتہ دیتا ہےاپنی پیشانی پر وہ نقش قدم لے کے چلو
اسی زمین نے دیکھا تھا بال پن ان کایہیں دکھائی تھیں ان سب نے بال لیلائیں
دیکھتا ہے کمرے کوآج تیسرا دن ہے
اسیران قفس سے کاش یہ صیاد کہہ دیتارہو آزاد ہو کر ہم تمہیں آزاد کرتے ہیں
ڈنڈا لیکن ہمیں کیا فائدہ پہنچاتا ہےجسم کو دیتا ہے دکھ ذہن کو الجھاتا ہے
کیا تم کو خبر اس دنیا کی کیا تم کو پتہ اس دنیا کامعصوم دلوں کو دکھ دینا شیوہ ہے اس دنیا کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books