aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "doltaa"
کنارے پر کوئی آیا تھا جس کا خالی بجرا ڈولتا رہتا ہے پانی پرکوئی اترا تھا بجرے سے
ناچتا گاتا آیا بھالوڈولتا آیا مینڈھا کالو
صرف ایک سائے کا اضطرابڈولتا نظر آ رہا ہے
ڈولتا ہے ہواؤں کی سنگت لیےآج کی رات
گنگناتا گیت پیار کے کوئیاور بھنورا بن کے کوئی ڈولتا
کسی بند اجڑے ہوئے شہر میں دفعتاً خود کو پائےبھیانک خموشی کا اک ڈولتا قہقہہ
انگ انگ میں بولتانس نس میں ڈولتا ہے
ڈولتا پلنگبیٹھو تو تحت الثریٰ ہل جائے
اک نام لہو کی گردشوں میںطوفان میں ڈولتا سفینہ
من ڈولتا ہےڈول ڈالنے والوں کا
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کاجو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
اور دور افق کے ساگر میںکچھ ڈولتے ڈوبتے بجرے تھے
یہ لرزش ڈولتے سینے کیپر سچ نہیں بولتے سینے کی
ڈولا پرائے دیس گیا ہےمت رو بچے
یزید کاخ کثافت کی ڈولتی بنیادحسین حسن کی حیرت سرا بناتا ہے
کانپتی ڈولتی صداؤں کوچپ کی چادر سے ڈھانپ کر رکھنا
مہیب پھاٹکوں کے ڈولتے کواڑ چیخ اٹھےابل پڑے الجھتے بازوؤں چٹختی پسلیوں کے پر ہراس قافلے
انکھڑیوں کو روشنی دے دیںسڑک پر ڈولتی پرچھائیوں کو
میں نے دیکھا ہے کہ جب مری زباں ڈولتی ہےشاعری سچ بولتی ہے
کلے پہ کلا لگ لگ کر چلتی ہو منہ میں چکی سیہر دانت چنے سے دلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books