aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dukh-sukh"
تیرے میرےدکھ سکھ میں
خود ہی جینااپنے دکھ سکھ خود سے کہنا
میری قدریں میرے دکھ سکھ بانٹنے والےننھے دوست
دکھ سکھ ساتھ سہا کرتے تھے۲
کیا ہے چھپائےیہ اپنے دکھ سکھ
پھر اٹھتا ہے کہتا ہے وہسارے دکھ سکھ سہتا ہے وہ
بے شمار دکھ سکھ لیے ہوئے ہیںہزاروں صدیوں کے ادھڑے پدھڑے
دکھ سکھ کریں ہم کس کے حوالے
ہوسٹلوں میں پلے بڑھےحیف کہ ان کے دکھ سکھ میں
ہمارے دکھ سکھ ایک ہیںہماری آنکھیں ایک دوسرے کے خواب
سیکھے گی یہ دنیا جس سے جینے کا اندازجتنے دکھ سکھ ہیں اس جگ میں بانٹ لو سارے بچو
ساتھی آؤ ہاتھ بڑھاؤ یار بنویار بنو دکھ سکھ کے ساجھے دار بنو
باتیں کرتے روتے ہنستےہر دکھ سکھ سہتے رہتے ہیں
ہندو مسلم سکھ عیسائیسب کا دکھ سکھ ایک ہے بھائی
دکھ سکھ اک لمحے کی چھایاآئے بھی اور جائے
ان کتبوں ان قبروں ہی کو اپنے من کا بھید بنا کرمستقبل اور حال کو چھوڑے، دکھ سکھ سب میں لیے پھرا ہوں
ان سے دکھ سکھ کہنا سنناراستہ تم کو بتلائیں گی
سب ہی میرے ساتھ تھے اور ہمسانجھے دکھ سکھ رکھتے تھے
رنگ پروں کا نکھر رہا تھاسارے تھے دکھ سکھ کے ساتھی
کس کس کے دکھ سکھ کے بھیدکس کے ہاتھ کی ریکھاؤں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books