aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "email"
دل کا پیغام جب ای میل سے مل جاتا ہےمیل ہر چوک پہ فی میل سے مل جاتا ہے
اپنی آنکھیں، ناک، رخسار اور ہونٹاور ای میل کرتے رہو مجھے
ہم خوشی ای میل کر سکتے نہیں؟
جہاں سے آج تک کوئی نہ آیا ہے نہ آئے گامگر جب کوئی بھی ای میل آتا ہے
یوں ہی ای میل سے آ جاتے ہیں سادہ سے خطوطسادگی اتنی کہ خوشبو نہ وے رنگ لئے
مجھ کو ای میل بھیجتے رہنایعنی میرا پتا ہے انٹرنیٹ
ای میل پر کھلے عام خط کی بات نہیں یہوہ کچرے میں پھینکا کاغذ بھی کئی تہوں
نہ ہم ای میل کر سکتےاگر یہ زندگی تنہا نہیں ہوتی
محبت فیکس ہو سکتی تو کر دیتاجدائی کا فسانہ بھی کہاں ای میل ہوتا ہے
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
جبر سے نسل بڑھے ظلم سے تن میل کریںیہ عمل ہم میں ہے بے علم پرندوں میں نہیں
وہ ہم سے خود اپنے عمل سےخدا وند بن کر خداؤں کے مانند ہے روئے گرداں!
مرد خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغعشق ہے اصل حیات موت ہے اس پر حرام
پیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہےسلطنت
یہی آئین قدرت ہے یہی اسلوب فطرت ہےجو ہے راہ عمل میں گامزن محبوب فطرت ہے
ہے وہاں بے حاصلی کشت اجل کے واسطےسازگار آب و ہوا تخم عمل کے واسطے
یہ خواب ہی تو اپنی جوانی کے پاس تھےیہ خواب ہی تو اپنے عمل کی اساس تھے
کہ اپنی فرد عمل سنبھالےاٹھے گا جب جمع سرفروشاں
چند کلیاں نشاط کی چن کرمدتوں محو یاس رہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books