aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fakhriya"
نشاں سجدوں کےسب سے فخریہ کہتے ہیں
کہا تم نے مجھے تم سے محبت ہو نہیں سکتییہی کہنا تھا تو آغاز میں ہی کہہ دیا ہوتا
تمہیں اپنا بنانا کس قدر دشوار ہے جاناںمگر اس سے بھی مشکل ہے
کسی بھی آنکھ کی پتلی پہ چپکے سےاترتی ہے نشاں سا چھوڑ جاتی ہے
محبتوں کا خیال رکھناکہیں نہ ایسا ہو بے دھیانی میں
کہا تھا ناںمحبت خاک کر دے گی
(یہ سب کے سب لباس فاخرہ میں میلی بھیڑیں ہیں)الہ العالمیں ان کی خطا سے در گزر کرنا
محبت حادثہ ہےحادثے سے بچ نکلنے کی
خدا نے جب شفا تقسیم کی سارے زمانے میںتمہاری انگلیوں پر اس نے اپنے ہاتھ سے لکھا
نو عروس شب نے پہنا ہے لباس فاخرہآسمانی پیرہن میں کہکشانی دھاریاں
زمانہ چاہتا ہے ہر گھڑی بس نت نئی باتیںنئے دن اور نئی شامیں نئی صبحیں نئی راتیں
کوئی تو بات ایسی تھیجدائی کا سبب ٹھہری
بہت بے درد لمحہ تھاہمارے درمیاں آ کر نہیں پل بھر رکا جاناں
گھونسلے میں رکھے اس کے انڈے روند دئے گئے ہیںپیڑ والی جگہ پر مال بنانے کی پرکریہ جاری ہے
چاٹا ہے کیڑوں نےچھپانا چاہتے ہیں جو لباس فاخرہ میں ان گنت کیڑے
وہ اکثر مجھ سے کہا کرتا کہ میںتمہاری شہرت سے بالکل بھی خائف نہیں ہوں
کل شب فون کیا جب تم نےہولے ہولے سے یوں بولے
تمہیں یہ کس نے کہہ دیا آخرکہ
کبھی ہم پھول ہوتے تھےگلابی نرم و نازک اوس میں بھیگا
سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتےان میں کچھ کمیٹڈ بھی ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books