aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faras"
کیا کہا بہر مسلماں ہے فقط وعدۂ حورشکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
ٹوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سےپھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے
ساقی ارباب ذوق فارس میدان شوقبادہ ہے اس کا رحیق تیغ ہے اس کی اصیل
وہ محرابیں سی سینوں پر نمایاںفضائے نور میں کیوپڈ کے شہ پر
واصل منزل مقصود نہ ہوتے کیوں کرفرس عشق پہ اسوار گرو نانک تھے
اور فرس ہنہنایاسوار اب سواری پر مجبور تھا
اہل فارس نے چوہے سےطاعون کا تعلق پہچانا
ہاں رباعی تو فارس کی ایجاد ہےفارسی اور اردو میں آباد ہے
اسپ ایراں میں عرب میں فرس کہلاتا ہے یہاور ہندوستان میں گھوڑا کہا جاتا ہے یہ
یہ شہر بصرہ جہاں پہ فارس کی اپسرائیںقدیم اونٹوں کی جنگ میں کام آ گئی تھیں
فرس ابن زیادہ کے لیے عضو زیادہ ہےسواری واسطے مشکی ہرن زنجیر کرتے ہیں
دشت وحدت ہے دشت وحدت ہےدیکھ آہستہ کر فرس رانی
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
وصال جاں فزا تو کیافراق جاں گسل کی بھی
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئیاور تیرے لیے زحمت کش پیکار ہوئی
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
اس نے کہاسن
جان محفل ہے مگر آج فقط میرے بغیرہائے کس درجہ وہی بزم میں تنہا ہوگا
سید جعفرؔ ثانی کے پوتےسید ابو الفرح صیدوای الواسطی کے پوتے
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روزظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books