aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faya-kun"
اپنی خودی کی خدا میں خود ہوںمیرے جہان من کا ہر فیکون
میں پیدا ہوتے ہی الجھن میں ہوںاگر میں عشق ہوں تو فنا کیوں نہیں ہو جاتی
رات کی تیرہ فضا کیوں مجھے گھبراتی ہے؟رات کی تیرہ فضا میں تری آنکھوں کی چمک مجھ کو ڈرا سکتی نہیں ہے میں تو
فوم کے بستر پر اک دیوار اٹھا دی وقت نےاجنبی نا آشنا خاموش سے رہنے لگے
رات اک ستارے نےتم کو دیر تک دیکھا
یہ فضا اتنی تعفن کیوں ہےمیں تو ہر جگہ ٹھہرا ہوا غلط خون دیکھ رہی ہوں
کیسی آباد ہے یہ تنہائیکس قدر بولتا ہے سناٹا
آسماں کی طرحنارسائی کی چادر
کون سے باغ میں جا کر ہو آئےدل کی ہر بات سنا کر ہو آئے!
کل رات جب اپنی زلفیں فضا میں بکھرا چکی تھیاور تھکا ہوا عالم
رہ عشق کی انتہا چاہتا ہوںجنوں سا کوئی رہنما چاہتا ہوں
سپاہی آج بھی کوئی نہیں آیاکسی نے پھول ہی بھیجے
کون کہتا ہے ہم تم جدا ہو گئےزندگی سے اچانک خفا ہو گئے
فضا میں معلقیہ شاخیں ہیں
اب سمجھ میں آیا ہےعمر رائیگاں کر کے
تمہارے گلے میںنئے خواب کے موتیوں کی سنہری سی مالا
جب میں تم سے ملتا ہوںبعد ایک مدت کے
زمانہ تیز دھار ہےجو چل گیا سو پار ہے
نہ پوچھ مجھ سےکہ جنگ، لشکر،
ہم کو آنے لگے گی فضا میں نظرکون سے تجربے کے سہارے میاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books