aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaib-e-gaib"
آتي ہے دم صبح صدا عرش بريں سےکھويا گيا کس طرح ترا جوہر ادراک!
لحد میں بھی یہی غیب و حضور رہتا ہےاگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے
غالبؔ تیرا کلام نوائے سروش ہےالہام غیب و نغمۂ ساز خموش ہے
نظر سے محو ہے ام الکتاب کی تفسیرحضور معنیٔ غیب و ظہور کھو بیٹھے
حاضر و ناظر و موجود سا میں جھیل سکوںعرصۂ غائب و معدوم سے اس لمحے تک
چوتھے آسمان پر آ گئی ہےتو پردۂ غیب سے آواز آئی
پردۂ غیب میںگمشدہ منزلوں کی طرف
ہیں مرے اشعار دست غیب کے نقش و نگارحوریان خلد کو اب تک ہے میرا انتظار
دھڑکتے دل سے لرزتی ہوئی نگاہوں سےحضور غیب میں ننھی سی التجا کی تھی
خوشا کہ آج بفضل خدا وہ دن آیاکہ دست غیب نے اس گھر کی در کشائی کی
جگا رہا ہے کوئی آدھی رات کا جادوچھلک رہی ہے خم غیب سے شراب وجود
ہاتف کی دفعتاً یہ صدا آئی غیب سے''دیکھو اسے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہے''
مگر تھے آئینے اخلاص اور شرافت کےیہ چند آئی گئی باتیں ایسی باتیں تھیں
ندائے غیبہر اک اولی الامر کو صدا دو
یہ دامن اجل ہے کہ تحریک غیب ہےکیا شے ہوائے دہر کو سنکا رہی ہے آج
ہفتہ بھر میں اک دن ''ایسی لغزش'' کوئی عیب نہیںظاہر ہے پاپا ممی کو حاصل ''علم غیب'' نہیں
کسی دست غیب سے ٹوٹ کررہ تار جاں میں بکھر گئے!
قصۂ غیب چھڑا یا سخن بود و عدمشمع کے گرد پتنگے تھے کہ منڈلاتے رہے
اور وہ پاور سپرمکافات کی ان کے سر پر جو رت آ گئی
کہ جن کے جاگتے ہی موت کا بھی دل دہل اٹھےابھی تو بطن غیب میں ہے اس سوال کا جواب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books