aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghulaa"
گھلا گھلا سا فلک ہے دھواں دھواں سی ہے شامہے جھٹپٹا کہ کوئی اژدہا ہے مائل خواب
دھواں دھواں سی زمیں ہے گھلا گھلا سا فلک۲
جو بھی سانسوں میں گھلا ہے اسے عریاں نہ کروچپ بھی شعلہ ہے مگر کوئی نہ الزام دھرے
کہ میں چوسنے والی گولی کی طرحاپنی مٹھاس کی تہہ گھلا چکی ہوں
یہ شرک افیون بن کے خوں میں گھلا ہوا ہےہجوم منزل میں اب سفر کی شناخت
ایک امرت بھرا لہجہ مرے کانوں میں گھلا''اماں کل شام دکھایا ہم نے
تھا بیج میں دیس کا پیار گھلاپردیس میں کیا کیا بیل چڑھی
مروت نے پہنائی ہیں بیڑیاں جوذرا ان کا لوہا گھلا کر بھی دیکھو
کتنے لہجوں کی کٹاریں مری گردن پہ چلیںکتنے الفاظ کا سیسہ مرے کانوں میں گھلا
میٹھا میٹھا لمس گھلا تھادھیرے دھیرے
طویل بوسوں کے گل رنگ جام چھلکاؤیہ سرخ جام ہے خوبان تاشقند کے نام
مرے بالوں میں چاندی کھل رہی ہےمرے لہجے میں میٹھا رس گھلا ہے
یوں آئے ہیں گھر گھر کے یہ دکھ درد کے بادلتاریک فضاؤں میں گھلا جیسے ہو کاجل
فضا میں دھواں گھلا ہوا ہےمیں ان فضاؤں میں گھٹ رہا ہوں
ہلا گلا لائے جاؤمنو چنو فری زری
کبھی راتوں میں گھلا نشہ صہبائے بہارکبھی صبحوں میں مری گرمیٔ ہنگام نشور
گرم بستر میں''گل خوبی'' پریشاں تھی ابھی
رقیب تھا کھچا کھچاحبیب تھا گھلا ملا
وہ سبز چادر گل تابعارض مہتاب
حسین گالوں پہ بکھرا ہوا وہ رنگ حیانمی وہ ہونٹوں کی جس میں نبات و عسل گھلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books