aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gorakh-dhandaa"
آدھے سچ میں ڈوب مرو گیگورکھ دھندا بس اک پل کا
خواب بنے تھے خواب تھے بیچےمجھ کو تو یہ گورکھ دھندا راس نہ آیا
کمرے کے اک کونے میں اک ٹوٹی پھوٹی میزمیز پہ دنیا بھر کا گورکھ دھندا
یا چھوڑیں یا تکمیل کریں یہ عشق ہے یا افسانا ہےیہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے
تم جو لفظوں کے گورکھ دھندے میں الجھےبے رس شاعری کرتے ہو
گڑیا ہماری جوان ہےاب اس کی شادی کا دھیان ہے
میں کس منزل پہ آ پہنچایہاں تو چاندنی اوڑھے ہوئے
سفر میں ہوں اور رکا کھڑا ہوںمیں چاروں سمتوں میں چل رہا ہوں مگر کہاں ہوں
چھ ہزار برسوں سے اہل دین و دانش نےبار بار کوشش کی بار بار کوشش کی
۱یہ بچہ کیسا بچہ ہے
ہیں اس ہوا میں کیا کیا برسات کی بہاریںسبزوں کی لہلہاہٹ باغات کی بہاریں
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books