aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haal-e-bad"
حال بد پر اپنے ہر دم ہے نظراس مصیبت کی نہ تھی اصلاً خبر
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
قوم پر کوئی زد نہ دیکھ سکےقوم کا حال بد نہ دیکھ سکے
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرفصحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں
خود اپنے چارہ گر سے حال سعی رائیگاں کہوںکہوں کہ کیوں فسردگی ہے خیمہ زن بہار میں
سو فلک نے یوں کیا دہلی کو تو پامال جوراور کیا وقف جفا ہر برگ و بار لکھنؤ
سچ ہے اسرار حقیقت کا خزانہ تو ہےحال و مستقبل و ماضی کا زمانہ تو ہے
آج لیکن مری جاں حال دل زار نہ پوچھآج کی رات مری آنکھ میں کچھ اور ہیں خواب
ارادہ ہے وطن پہنچوںسناؤں حال دل اپنا
فاصلے فاصلے نہ لگتے تھےکیا کہوں ضبط حال غم تجھ سے
حال و ماضی کہیں آنکھ ملنے لگےمنزلوں کے نشاں چیختے رہ گئے
جو چلتا ہے تو قدموں کی کوئی آہٹ نہیں ہوتیتلاش فرق نیک و بد کی خواہش کو لیے دل میں
اور جذبات سے خالی دلنیک و بد کے احساس سے ماورا
نکہت ابر و باد کی مستی میں ڈولتے تھے گھرصاف دکھائی دیتے تھے
نطق پر خطاب میںآب و خاک و باد میں
نہ حرام و حلال کی تفریقاور نہ کچھ امتیاز نیک و بد
آج ہر چند ہیں بہ حال زبوںکون جانے کہ کل مگر کیا ہو
مٹا کر امتیاز نیک و بد سب ایک ہو جائیںخدا بھی ایک ہے بندے بھی اس کے ایک ہو جائیں
کچھ ادھر ادھر بھی دیکھوکوئی نیک و بد ہی سوچو
محبت کا سرکاری ملازمزہر باد چوس کر پھینکنے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books