aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halqa-e-ahbaab"
پھر لہو بہنے لگا آنکھوں سے کیا پھر چھڑ گیاحلقۂ احباب میں ذکر وصال آرزوؔ
تیرا اصرار کہ چاہت مری بیتاب نہ ہوواقف اس غم سے مرا حلقۂ احباب نہ ہو
ہم ترے سب سے بڑے حلقۂ احباب میں ہیںپھر بھی طوفاں سے نکلتے نہیں گرداب میں ہیں
''عالم تمام حلقۂ دام خیال ''ہے
بیٹھا تھا ایک روز میں آنگن کی دھوپ میںعالم تمام حلقۂ دام خیال تھا
نکلتا ہوا حلقۂ روز و شب سےزمانہ گزرتا چلا جا رہا ہے
حلقۂ زلف صنم کی تیرگی سے دور ہوںزندگی کے پیچ و خم سلجھا رہا ہوں آج کل
خود زاہد صد سالہ گرفتار ہے جس میںوہ حلقۂ تزویر و فسوں زار ہے عالم
گرتا سنبھلتا رہوںحلقۂ روز و شب سے مچلتی ہوئی
''خیال خاطر احباب چاہئے ہر دم!انیسؔ ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو!
اپنی نیندوں میں ترے خواب کہاں سے لاؤںفرصت خاطر احباب کہاں سے لاؤں
میں فریب خوردۂ برتریمیں اسیر حلقۂ بزدلی
ورنہ غالبؔ کی زباں میں مرے ہمدم مرے دوستدام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگ
جذبہ و شوق ہم آہنگیٔ احباب لیےعید آئی ہے محبت کا نیا باب لیے
قربانی ایسے حال میں امر محال ہےبکرا ''تمام حلقۂ دام خیال ہے''
حلقۂ مرگ مسلسل کی طرف بھاگیادھر چوتھے کوارٹر سے وہ نکلی
یہ لوگ حلقۂ دام خیال کہتے ہیںفروغ علم کو سائنس کی ترقی کو
نور فطرت ظلمت پیکر کا زندانی نہیںتنگ ایسا حلقۂ افکار انسانی نہیں
خودی میں ڈوب جا غافل یہ سر زندگانی ہےنکل کر حلقۂ شام و سحر سے جاوداں ہو جا
ماتھے پہ فرش بوس روایات کا غبارچہرہ بہ فیض حلقۂ عشاق اگرئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books