aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hiddat-e-lams"
رات کے سوز پہ شاموں کے مہک جانے پہحدت شوق میں کلیوں کے چٹخ جانے پہ
کوئی نے نواز تھا دم بخودکہ نفس سے حدت جاں گئی
آخری رات ہے یہآخری بار ہے یہ ذائقۂ بوسہ و لمس
وہ شاخ سے بریدہ ہو گیا تو ایک خواب تھاوہ خواب سے بریدہ ہو گیا تو صرف رہ رو ندائے ماورائے قرب و لمس
اب لذت لمس کی کسے تمنانہ زمانے کی فکر
پیہم بدل رہا ہےوجود وہ حدت رواں ہے
تو مجھ کو خوف آتا ہےدم لمس پریشاں سے
فراز لمس نازنیں سے لو پذیرمہکتے دانے بج اٹھیں
جس طرح ہاتھ کی پوروں پہ کبھیپہلے پہلے سے کسی تجربۂ لمس محبت کا اثر کھلتا ہے
وجود اپنے ان گنت حواس کا گناہ ہےشعور و لمس و لذت و مقام کے سراب ہیں
کچھ ایسا ہے کہ مجھ کو ربط کچھ باقی نہیں اب نوریان لمس و خندہ کی حکایت سےسو میں اب لمس و خندہ کے صحیفوں کے بنا عاجز ہوں رب کو بھی سمجھنے سے
کہ میں آتش لمس کی لذت غیر محدود سےاب پگھلنے لگا ہوں
میرے اعضا کو پھر اک شکل ملنے دومجھے حدت سے اپنے لمس سے
یہ گلاب اور ڈیزی کی حدت سے نا آشناخوشبوؤں کے جواں لمس سے بے خبر
یہ گلاب اور ڈیزی کی حدت سے ناآشناخوشبوؤں کے جواں لمس سے بے خبر
حلقۂ موہوم میں موجود ہو!لمس میں حدت بہت ہے
پھر ترے ہاتھوں کا لمس ایسے ملائم الفاظتیری آنکھوں کی چمک روشن و مبہم الفاظ
تیری مانوس سی خوشبو سے ہوا تھی لبریزلمس اول کی سنہری تحریر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books