aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ikatthii"
جتنی دیر میں تم ایک آہٹ سے اترتے ہواور سویر سے اپنی پلکیں اکٹھی کرتے ہو
رنگ داروں کو ملا کر بھیڑ اکٹھی کی گئیچپہ چپہ پر گلی کوچوں کے جو قابض ہوئی
اس اسارے میں ایک دنساری روحیں اکٹھی ہوئیں
موہوم سے فاصلے سےاکٹھی چلی جا رہی تھیں
تمام تر بے سر و سامانی اکٹھی کر کےنمکین پانی
''ان کہی'' سے ڈرتے ہوجو ابھی نہیں آئی اس گھڑی سے ڈرتے ہو
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جالجیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو بے بال و پر نکلےستارے شام کے خون شفق میں ڈوب کر نکلے
تم چاند سے ماتھے والے ہواور اچھی قسمت رکھتے ہو
وہ لڑکی اچھی لڑکی ہے تم نام نہ لو ہم جان گئےوہ جس کے لمبے گیسو ہیں پہچان گئے پہچان گئے
ان سے جو کہنے گئے تھے فیضؔ جاں صدقہ کیےان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد
وہ جوئے کہستاں اچکتی ہوئیاٹکتی لچکتی سرکتی ہوئی
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
سازشیں لاکھ اڑاتی رہیں ظلمت کی نقابلے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ
ہم سخن ہوں گے جو ہم دونوں تو ہر بات کے بیچان کہی بات کا موہوم سا پردہ ہوگا
اس سے اچھی بات نہ ہوگییہ تو تمہیں منظور ہے بولو
تخلیئے کی باتوں میں گفتگو اضافی ہےپیار کرنے والوں کو اک نگاہ کافی ہے
کچھ باتیں ان کہی رہنے دوکچھ باتیں ان سنی رہنے دو
جب ترے دامن میں پلتی تھی وہ جان ناتواںبات سے اچھی طرح محرم نہ تھی جس کی زباں
ایسی یخ بستہ تعبیروں کے ہر دن سے اچھی ہیں اور سچی بھی ہیںجس میں دھندلا چکر کھاتا چمکیلا پن چھ اطراف کا روگ بنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books