aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imsaal"
چار جانب ہے یہی شور دوالی آئیسال ماضی کی طرح لائی ہے خوشیاں امسال
نیکی کر دریا میں ڈالبچوں کی ضرب الامثال
ضرب الامثال اپنے چہرے پر میک اپکر رہی ہیں اور وہ زخم بھی چھپ
امسال میں سمجھا ہوںکیوں ہجر گزیدہ سے رہتے تھے سبھی منظر
اس کی تعریف کیا بیان کروںچاہئے اک خزینۃ الامثال
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
جبر سے نسل بڑھے ظلم سے تن میل کریںیہ عمل ہم میں ہے بے علم پرندوں میں نہیں
وہ ہم سے خود اپنے عمل سےخدا وند بن کر خداؤں کے مانند ہے روئے گرداں!
مرد خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغعشق ہے اصل حیات موت ہے اس پر حرام
پیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہےسلطنت
یہی آئین قدرت ہے یہی اسلوب فطرت ہےجو ہے راہ عمل میں گامزن محبوب فطرت ہے
ہے وہاں بے حاصلی کشت اجل کے واسطےسازگار آب و ہوا تخم عمل کے واسطے
یہ خواب ہی تو اپنی جوانی کے پاس تھےیہ خواب ہی تو اپنے عمل کی اساس تھے
کہ اپنی فرد عمل سنبھالےاٹھے گا جب جمع سرفروشاں
چند کلیاں نشاط کی چن کرمدتوں محو یاس رہتا ہوں
تخیلات کی دوشیزگی کا رد عملجوان ہو کے بھی بے لوث طفل وش جذبات
مکافات عمل تاریخ انساں کی روایت ہےکرو گے کب تلک ناوک فراہم ہم بھی دیکھیں گے
لاکھوں صعوبتوں کا اگر سامنا بھی ہوہر جہد ہر عمل کا تقاضا حسین ہے
وہ شورش جس کے آگے زبوں ہنگامۂ طبل قیصر کےآزاد ہیں اپنے فکر و عمل بھرپور خزینہ ہمت کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books