aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "janam-din..."
مجھے اپنے جنم دن کی خوشی کیوں ہو
اک ٹھٹھرتی صبح ہےڈاک خانے کی گلی میں
آج پھرمیری آنکھوں نے دو اشکوں کو جنم دیا ہے
سال میں اک بار آتا ہےآتے ہی مجھ سے کہتا ہے
اب کے میرے جنم دن پرکس نے مجھ کو یاد کیا ہے؟
چلو چھوڑو ہٹاؤ سبجنم دن ہے تمہارا آج
خود ہی اپنے جنم دن پہ مسرور تھاکپکپاتی چھری
وہ ہماری دوستی۔۔۔وہ ہماری فتح مندی کا جنم دن۔۔۔
یہاں اس چار دیواری کے اندرجنم دن سے تمہاری منتظر ہیں
کے لیے تیار ہو گئی ہےپرندے میرے جنم دن کی تیاری
سمٹ گیا ہے مرے جنم دن کے کیک پرجلتی بجھتی شمع کی اوٹ میں
جنم دن لکشمی کا ہے بھلا اس دن کا کیا کہنایہی وہ دن ہے جس نے رام کو راجہ بنایا تھا
اک تاریخجب اس دنیا کی فضا میں میں نے
آسماں کی وسعتوں میںمیری نظریں
ہم ہنسیں گےآج محبت کا جنم دن ہے
میں اور میری حیاتیوں تو دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں
رات کا شاید ایک بجا ہےپاؤں تھکے ہیں سر بھاری ہے
جنم جنم کا ساتھ ہے اپناہاں کچھ دن اسکول گیا ہوں
تمہیں تمہارے جنم کے دن پر حسین گھڑیوں میں کہہ رہے ہیںہماری آنکھوں کو داد دیدار دینے والی حسین دیوی
میں مانگنے والا ہوںنکل جاتا ہوں کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books