تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhanak"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "jhanak"
نظم
کچھ مکھڑا کرتا دمک دمک کچھ ابرن کرتا جھلک جھلک
جب پاؤں رکھا خوش وقتی سے تب پائل باجی جھنک جھنک
نظیر اکبرآبادی
نظم
لیکن ایسا ہے کہ جب دھڑکنیں گھنگھرو بن جائیں
خواہشیں رقص کیا کرتی ہیں سکوں کی جھنک بولتی ہے
خمار میرزادہ
نظم
شمال جاوداں کے اپنے ہی قصے تھے جو گزرے
وہ ہو گزرے تو پھر خود میں نے بھی جانا وہ ہو گزرے
جون ایلیا
نظم
آنکھوں کو یہ کیا آزار ہوا ہر جذب نہاں پر رو دینا
آہنگ طرب پر جھک جانا آواز فغاں پر رو دینا