aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kainat e"
مجھے تو نے فطرت کے بعدصنم خانۂ کائنات آزری کے طلسمات کسے آ کے باہر نکالا
کائنات زیست پر افسردگی سی چھا گئیفرط غم سے دل مرا ویرانیوں میں کھو گیا
آئینہ رقص میں حسرت کی شناسائی کاکتنے چپ چاپ خرابوں میں لیے جاتا ہے
کہانیوں کے بیچ حادثہ سمندری جہاز کی طرح بکھر بکھر کے چلتا ہےعجب نہیں یہ دفتر کائنات کا چلن
یہ کائنات عظیملگتا ہے
مجھے مت کہو پھول باغ ارم کاکہ پھولوں کے حصہ اذیت بہت ہے
التمش میر مجھ کو قتل کرواپنی قربت کے شیریں خنجر سے
یہ آگ جلا ڈالے گیقیصر وقت کو
پتا یہ چلاکہ مجھ میں وہی کائنات کبیرہ
تمہاری قربت میں بیتا وقفہخمار بن کر مرے تنفس میں بے تحاشہ مہک رہا ہے
میں ہوں میرا سکوت پیہم ہےاجنبی دن ہیں اجنبی راتیں
مسکراتی سی کائنات رواںشوخیاں مائل تبسم سی
تمہیں مجھ سے محبت ہواور اس درجہ محبت ہو
کس سے کہوں کہ زہر ہے میرے لیے مئے حیاتکہنہ ہے بزم کائنات تازہ ہیں میرے واردات!
ہماری کائنات رنگ و بو کازمیں پر حسن فطرت کو نہ کچلو
وہ ایک لمحۂ طرب میںکائنات رنگ و بو کی وسعتیں
ایک بھورا پنخلوت بے رنگ کو بد رنگ کر جاتا ہے بس
صرف اک ذرہ سرنگوںمیں کہ اک وسعت کائنات حسیں میں
نہیں میری جان فضا خراب ہے تو گاڑی پارک کر دوباہر جانا مناسب نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books