aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karailaa"
یہ بی اے ہے لیکن چلائے یہ ٹھیلا یہ ایم اے ہے لیکن یہ بیچے کریلااگر تین دن سے یہ بھوکا ہے بھائی جو بھوکا ہے بھائی تو میں کیا کروں
بگلے کی چونچ میں مچھلی ہے کیلے کے ساتھ کریلا ہےیارو یہ عید کا میلہ ہے
کدو کریلا اروی آلوبیگن ٹنڈا اور شفتالو
بعد آزادی نئی مصروفیت کا در کھلانیم تو ہے نیم ہی اس پر کریلا بھی چڑھا
قافلہ ہو نہ سکے گا کبھی ویراں تیراغیر یک بانگ درا کچھ نہیں ساماں تیرا
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہےہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
تمہیں بھی زعم مہا بھارتا لڑی تم نےہمیں بھی فخر کہ ہم کربلا کے عادی ہیں
رات بھر جن سے ترا خون خرابا ہوگاجنگ ٹھہری ہے کوئی کھیل نہیں ہے اے دل
سلسلہ وار پتا دینے لگیںرخصت قافلۂ شوق کی تیاری کا
اجنبی لوگ نئے لوگ پرائی گلیاںزندگی ایسے قرائن میں کٹے گی کیسے
قافلۂ حجاز میں ایک حسین بھی نہیںگرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات!
ایسی یخ بستہ تعبیروں کے ہر دن سے اچھی ہیں اور سچی بھی ہیںجس میں دھندلا چکر کھاتا چمکیلا پن چھ اطراف کا روگ بنا ہے
سفینۂ برگ گل بنا لے گا قافلہ مور ناتواں کاہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہوگا
ابھی تک ناز کرتے ہیں سب اہل قافلہاپنے حدی خوانوں پر آشفتہ کلاموں پر
کس پہ شک کرتے ہو جتنے بھی مسافر ہیں یہاںایک ہی سب کا قبیلہ وہی پیکر وہی گل
ہر اک گام احباب کا قافلہ تھاادھر دعویٰ کرنا ادھر کر دکھانا
ہم سب کا ہے ایک ہی قبیلہاک دشت کے سارے ہم سفر ہیں
یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہےحسین اس میں خط کربلا بناتا ہے
دن رات پڑا کراہتا ہے
ہے یقیں اب نہ کوئی شور شرابہ ہوگاظلم ہوگا نہ کہیں خون خرابا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books