aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khuftagaan-e-kuu-e-dost"
گم ہو گئی ہے آ کے جہاں راہ کوئے دوستلایا بھی تو مجھے مرا دیوانہ پن کہاں
جھانکتا صورت خیل آوارگاںغرفہ غرفہ بہر کاخ و کو شہر میں
جو پتا تھا اپنے گھر کاسر کوئے ناشنایاں
اور دن کو وہ سرگشتۂ اسرار و معانیشہر ہنر و کوئے ادیباں میں ملے گا
مہر روشن چھپ گيا ، اٹھي نقاب روئے شام شانہ ہستي پہ ہے بکھرا ہوا گيسوئے شام
دماغ اپنا قدم رکھتے ہی پہونچا عرش اعلیٰ پرزمین کوئے جاناں آسماں معلوم ہوتی ہے
اڑاتے ہو ہنسی وارفتگان کوئے وحشت کیخرد مندو تمہیں تو ہم شریک غم نہیں کرتے
تمام عشوۂ حسن نگار دیکھ لیاجنوں کا سجدہ سر کوئے یار دیکھ لیا
وہ شہر دوست بھیرخصت ہوا کہ جس نے سدا
اب یہاں میری گزر ممکن نہیں ممکن نہیںکس قدر خاموش ہے یہ عالم بے کاخ و کو
خزاں میں اور بہاراں میںکہ کوئے عہد و پیماں میں
اب اس دھوکے میں کیا رہنابہت دن رہ لیا کوئے ندامت میں
تذکرہ دہلیٔ مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑنہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانہ ہرگز
ہمارے درمیاں اے دوستیہ جو استعارہ پھول کا مہکا رہا
کوئے ستم کی خامشی آباد کچھ تو ہوکچھ تو کہو ستم کشو فریاد کچھ تو ہو
آج پھر جینے کا اے دوست ارادہ کر توپھر نہ روٹھے گا کبھی زیست سے وعدہ کر تو
ترا سوگ اے دوست کیسے مناؤںکروں پیش کیا میں خراج عقیدت
اے دوست! کبھی تو آ کے ملیہ دل تیرے لیے جاری ہے
آج پھر ہے ہمیں خوشی اے دوستآئی چھبیس جنوری اے دوست
سجدہ ریزی کے لئے اس رہ گزر میں اے جبیںنقش پائے دوست کی تقلید ہونی چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books