aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kiran"
یاد کی اک کرن بھی آ نہ سکےچاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں
اس کنج سے پھوٹے گی کرن رنگ حنا کیاس در سے بہے گا تری رفتار کا سیماب
کرن چاند میں ہے شرر سنگ میںیہ بے رنگ ہے ڈوب کر رنگ میں
مری نظر کو چاہئے وہی چراغ دور کاکھٹک رہی ہے ہر کرن نظر میں خار کی طرح
ہر امید کی کرنظلمتوں میں کھو گئی
جب کرن کے ساتھآنگن میں اترتی تھی
یہ انگلیاں یہ زمرد تراشتی شاخیںکرن کرن ترے دانتوں پہ موتیوں کا گماں
جس کی تابش میں درخشانی ہلال عید کیخاک کے مایوس مطلع پر کرن امید کی
اور پھر اک سویرے کی اجلی کرنتیرگی چیر کے
وہ لڑکی اب نہ جانے کس کے بستر کی کرن ہوگیابھی تک پھول کی مانند ہوگی یا چمن ہوگی
نقاب سے جس کا چہرہ ایسے جھلکتا تھا جیسے سورج کی پہلی کرنجس کا مسکرانا تھا کہ جیسے وادیوں میں سحر کا آنا
جس کی لو عمر گئے اک دل شب زاد کو مہتاب بنا آئی تھی!اسی مہتاب کی اک نرم کرن
ترے خیال کی پڑتی ہوئی کرن کی کھنک۳
بد گمانی کی کوئی تیز کرن چبھ جائےاس سے پہلے کہ چراغ وعدہ
نگاہ یار دے گئی مجھے سکون بے کراںوہ بے کہی وفاؤں کی گواہیاں لئے ہوئے
میں کائنات میں سیاروں میں بھٹکتا تھادھوئیں میں دھول میں الجھی ہوئی کرن کی طرح
ہوا اک دیا بن گئی جس کی رکتی ہوئی اور جھجکتی ہوئی ہر کرن بے صدا قہقہہ ہےمگر میرے کانوں نے کیسے اسے سن لیا ایک آندھی چلی چل کے مٹ
حسرت و یاس کے گمبھیر اندھیرے میں بھلاایک نازک سی کرن ساتھ کہاں تک دیتی
کوئی تابندہ کرن یوں مرے دل پر لپکیجیسے سوئے ہوئے مظلوم پہ تلوار اٹھے
پھوٹنے والی ہے مزدور کے ماتھے سے کرنسرخ پرچم افق صبح پہ لہراتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books