aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laa.ii.n"
سالیاں کہنے لگیں قرب و قریں ہے کوئیسالے یہ بولے کہ مردود و لعیں ہے کوئی
جوش نخوت سے کہا اس نے کہ اے پاجی لعیںکل جہاں تک تھی گئی دیوار اب بھی ہے وہیں
پان کہنے لگا سگریٹ سے کہ ابلیس لعینتیری تمباکو سے جاتی ہے بدن میں نکوٹین
فقط خیالوں کی بادشاہی مری وراثتتمام قریے کا ایک شاعر تمام قریے کا اک لعیں تھا
خالہ اس کی لکڑی لائیپھوپھی لائی دیا سلائی
علاج خاطر ملت کا پاسبان حرملعین وقت کے در پر تلاش کرتا ہے
جو چاہیں ان کو کچھ اور کہہ لیں جو چاہیں انساں پھر بھی سمجھیںمگر یہ سچ ہے لعین ہیں یہ
اماں آئیں آپا آئیںروٹی اور مٹھائی لائیں
ایسا لگتا ہے اندھیرا کہہ رہا ہو زیر لباے کبود و کور چشم اے لعین
عجمی خم ہے تو کیا مے تو حجازی ہے مرینغمہ ہندی ہے تو کیا لے تو حجازی ہے مری
سبھی باتیں سنی تم نےپھر آنکھیں پھیر لیں تم نے
جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیںعلاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اس نے یہ سوچا ہوگاراہداری میں ہرے لان میں پھولوں کے قریب
ادھر سے مہربانیاںادھر سے لن ترانیاں
میں کہ خود اپنے مذاق طرب آگیں کا شکاروہ گداز دل مرحوم کہاں سے لاؤں
جب تیغ پہ لے کٹ جائے گیجب شعر سفر کر جائے گا
وہی سجدہ ہے لائق اہتمامکہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام
وحدت کی لے سنی تھی دنیا نے جس مکاں سےمیر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سےتو کسی اور ہی منظر کی مہک لائی تھی
شوق مری لے میں ہے شوق مری نے میں ہےنغمۂ اللہ ہو میرے رگ و پے میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books