aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lan"
ادھر سے مہربانیاںادھر سے لن ترانیاں
علاوہ اس کے یا تو نوکروں پر نوحہ خوانی ہےنہیں تو غیبتیں ہیں شیخیاں ہیں لن ترانی ہے
وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
دل مہک کا چہک رہا اس سےلب پہ صفیہ کے لن ترانی ہے
جھوٹ عہد کہنہ کی دبیز لن ترانیاںجھوٹ اس لئے کہ سچ کا دور تک پتہ نہیں
کسی ہجڑے یا زنخے پہ لعن طعن مت کرووہ اپنے سوا کسی کا مذاق نہیں اڑاتا
یہ مری خدائی تھی یا تری خدا جانےمیری لن ترانی پر تیری بے زبانی تھی
بھاگا خود کو چھڑا کے لیکن ہاتھ آیا یہ انگوچھاان کی لن ترانیوں سے تھے واقف سارے بھیا
کیا میں تجھے دیکھ پاؤں گااس لن ترانی کے گنبد میں
کانٹوں کی لن ترانیاںریتوں کی ریل پیل
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
ان کو تہذیب نے ہر بند سے آزاد کیالا کے کعبے سے صنم خانے میں آباد کیا
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہے
تم مگر یہ کیا جانولب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں
سبھی باتیں سنی تم نےپھر آنکھیں پھیر لیں تم نے
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
لیکن جب میری چاہتاور مری خواہش کی لو
راہداری میں ہرے لان میں پھولوں کے قریباس نے ہر سمت مجھے آن کے ڈھونڈا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books