aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lutf-e-kaam-yaabii"
زیر لب بھی کوئی آواز نہیںایسا اندیشۂ کم یابیٔ حرف
اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبلنوا را تلخ ترمی زن چو ذوق نغمہ کم یابی
بارات واپس آ کریہی مہمانوں میں ہے گفتگو
خوابوں میں آ کرروز یہی کہتا رہتا ہے
درد نے جانا ہے لطف خاص کے قابل مجھےتو نے کر رکھا تھا اپنے آپ سے غافل مجھے
وہ پہلے سے زیادہ بھائی کو کیوں پیار کرتی ہیںلفافہ دے کے لطف خاص کا اظہار کرتی ہیں
ملکۂ شہر زندگی تیراشکر کس طور سے ادا کیجے
جو کل خالی تھا وہ دست طلب ہے آج بھی خالیلبوں پر لطف اندام نہاں کی ان سنی گالی
یہ نظارہ بھی ملاقات کا ہے قابل دیدلطف در لطف ہے ہر لطف ہے اک لطف مزید
کم سے کم چار مصرعے ہیں قطعہ سنولطف لے لے کے اشعار اس کے پڑھو
حسن جب ہم کلام ہوتا ہےعشق بھی بے لگام ہوتا ہے
گو یہ ناول کا زمانہ ہے مگر آج بھی دوستاس کی عظمت میں کوئی فرق نہیں آیا ہے
گرد اپنی لطف و عنایت سے سکھ چین انہیں دکھلاتے ہیںخوش رکھتے ہیں ہر حال انہیں سب من کا کاج بناتے ہیں
لمحہ لمحہ ہے حیات کارگر کا معتبرسجدہ سجدہ ہے دل آشفتہ سر کا معتبر
سب بال پک گئے ہیں کمر ہو گئی ہے خمآنکھوں سے سوجھتا تو ہے لیکن بہت ہی کم
یہ کیسا عشق ہے اردو زباں کا،مزا گھلتا ہے لفظوں کا زباں پر
اے حضرت متل یہ کرم ہے کہ ستم ہےکیوں لطف نظر آپ کا نا چیز پہ کم ہے
خرد مندان عالم کایہی پیغام ہے ساقی
ایک تھا گھوڑا عجب نرالاباتیں ہوا سے کرنے والا
اخباروں نے شور مچایاسرکس آیا سرکس آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books