aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mardum-e-diida"
پہلے پاسی چمار پیتے تھےمردم بے وقار پیتے تھے
کیا میسر ہو سکون دل و دیدہ مجھ کوتلخئ درد سے سہمی ہوئی تنہائی میں
تصورشوخیاں مضطر نگاہ دیدۂ سرشار میں
کرتا تھا ورق ورق ہر اک داستان کےمیں نے کہا کہ ہمدم و ہمراز و دیدہ ور
ظلمت یاس میں مضطر دل و دیدہ کے لئےشام گیسو لئے آتی ہے رہی پیغام سحر
گھنے اندھیروں سے پھوٹا سپیدۂ سحریضمیر خاک میں جاگا مذاق دیدہ وری
اے دیدہ ورو اس ذلت کو قسمت کا لکھا کیا لکھناظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
خدایا کس طرح سر ہو سکے گیدل و دیدہ کی یہ پر داغ محفل
گھٹائیں بھی دیتی تھیں جن کو خراجدل و دیدہ پر چھا گئے
ہے کل کی خبر ان کو مگر جز کی خبر گمیہ خواب ہیں وہ جن کے لیے مرتبۂ دیدۂ تر ہیچ
اے دیدہ ورو پھر بھی یہ احساس ہے باقیشب کتنی ہی زرتاب ہو پر نور ہو شب ہے
ہم نے ہی بنایا انہیں مردان خوش انفاستبدیل رخ بادہ کشاں ہم نے کیا ہے
مردم چشم زمیں یعنی وہ کالی دنیاوہ تمہارے شہدا پالنے والی دنیا
اور اے دیدہ ورو! یہ بھی نہ پوچھو کہ مجھےساغر زہر بھی کیوں جاں سے عزیز اتنا ہے
اگر اس مجلس گیتی میں اوروں کو رلاتا ہےدل درد آشنا و دیدۂ خوں بار پیدا کر
پیغام اجل دعوت دیدار حقیقتاے دیدۂ بینا
شعار دیدہ وری سے گلوں کے شاد نہیںچمن کے پھول چمن ہیں یہ ان کو یاد نہیں
دیار دیدۂ و دل میں ہے روشنی تجھ سےہے چہرہ چاند مدھر چاندنی تری آواز
کون ہوں میں مجھے اے دیدۂ بینا کہہ دے!
صدائے دیدۂ تر سےمیں اس کے رنگ کو خوشبو کو اس کی نغمگی کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books