aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "markaz-e-jaa.n"
مرکز دل ہیں مرکز جاں ہیںاور میں ہوں کہ آج پہلی بار
کوئی اس وقت نہیں میرے قریب آ جاؤتم تو قریب آ جاؤ!
لکھنؤ میرے وطن میرے چمن زار وطنتیرے گہوارۂ آغوش میں اے جان بہار
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
دو شمعوں کی لو پیچاں جیسے اک شعلۂ نو بن جانے کیدو دھاریں جیسے مدرا کی بھرتی ہوئی کسی پیمانے کی
ہمیں ناموس کی وراثت کوشعلۂ جاں بنا کے رکھنا ہے
کیسے کیسے عقل کو دے کر دلاسے جان جاںروح کو تسکین دی ہے دل کو سمجھایا بھی ہے
روح و جاں کو ڈستی ہےروح و جاں میں بستی ہے
جب بھی مہتاب زر افشاں کے ہو چہرے پہ نقابجان ہم رکھ کے ہتھیلی پر الٹ دیتے ہیں
دل گداز تاریکیروح و جاں کو ڈستی ہے
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
اے متوالو ناقوں والو! نگری نگری جاتے ہوکہیں جو اس کی جان کا بیری مل جائے یہ بات کہو
بن گیا شعلہ خومرکز ہر نظر
دلی سدا سے مرکز بزم شہاں رہیسمراٹ چکرورتی و شاہ جہاں رہی
آسماں مرکز تخئیل و تصور کب تکآسماں جس سے خجل ہو وہ زمیں پیدا کر
دل میں آئی کہ میں مرکز طاعت و زہد ہوںمیں زمیں پر خداؤں کا نائب ہوں
جوانی مخزن حرف و حکایاتجوانی مرکز کشف و کرامات
بہت ہی مہربان تھاجو مرکز نگاہ تھا
مرکز علم و ہنر میکدۂ سوز و سازسجدۂ شوق سے آباد ہے رندوں کا حرم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books