aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masaab"
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
سب سنگی ساتھی بھید بھرےکوئی ماسہ ہے کوئی تولا ہے
میں خود کو موت کے ہاتھوں میں سونپ سکتا ہوںمگر یہ بار مصائب اٹھا نہیں سکتا
''ہر ایک کروٹ میں یاد کرتا ہوں تم کو لیکنیہ کروٹیں لیتے رات دن یوں مسل رہے ہیں مرے بدن کو
تجھ کو مثل طفلک بے دست و پا روتا ہے وہصبر سے نا آشنا صبح و مسا روتا ہے وہ
کون کہتا ہے کہ آہیں ہیں مصائب کا علاججان کو اپنی عبث روگ لگاتی کیوں ہو
بہت سے اور مصائب بھی مجھ پہ ٹوٹ پڑےمیں ڈھونڈھنے لگا ہر سمت سچی جھوٹی پناہ
ایک اک موڑ پہ آلام و مصائب کے پہاڑایک اک گام پہ آفات سے ٹکرایا ہوں
اہل منصب ہیں غلط کار تو ان کے منصبتیری تائید سے ڈھالے گئے تو مجرم ہے
تختۂ دار نہ منصب نہ عدالت کی خلشاب تو اک چیخ سی ہونٹوں میں دبی رہتی ہے
لب پر درد کا بارہ ماساگھوم رہا ہے پیت کا پیاسا
غم و حرماں کی یورش ہے مصائب کی گھٹائیں ہیںجنوں کی فتنہ خیزی حسن کی خونیں ادائیں ہیں
سوچتے سوچتے پھر مجھ کو خیال آتا ہےوہ مرے رنج و مصائب کا مداوا تو نہ تھی
آہ اس کشمکش صبح و مسا کا انجاممیں بھی ناکام مری سعی عمل بھی ناکام
گراں جو مجھ پہ يہ ہنگامہ زمانہ ہوا جہاں سے باندھ کے رخت سفر روانہ ہوا
الوداع کہہ چکی ہےتم مجھے مسل سکتے ہو
وہ پہنچ جائے تو ہوگی پھر سے برپا انجمناور ترتیب مقام و منصب و جاہ و شرف
ہزارہا سال کے مصائبہزارہا سال کے مظالم
مضمحل چہرے مصائب کی گراں باری سےدل مجروح سے اٹھتا ہوا غم ناک دھواں
بڑھا میں کہ اک بار پھر سر کچل دوںاسے بھاری قدموں سے اپنے مسل دوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books