aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masaaf-e-razm"
مصاف زیست میں ہے یہ سپر بھی خنجر بھیعجیب چیز جبینوں کی تمتماہٹ ہے
مصاف زندگی میں سیرت فولاد پیدا کرشبستان محبت میں حریر و پرنیاں ہو جا
شعلۂ جوالہ ہے تو بزم گاہ رزم میںصلح معنی خیز ہے تو رزم گاہ بزم میں
یہ شاعروں کی بزم ہےکہ عرصہ گاہ رزم ہے
چلے ہیں سوئے رزم گہہ عزم والےمرے شعر ہیں غازیوں کے رسالے
ہاں اے مصاف ہستی! مت پوچھ مجھ سے کیا ہوںاک عرصۂ بلا ہوں اک لقمۂ فنا ہوں
منظر و مرثیہ و رزم و سراپا کیا کیانہ لکھا میر انیسؔ آپ نے تنہا کیا کیا
جس کے ہر اسرار میں پنہاں ہے اک راز حیاتدور آزادی کی جس میں ہیں ہزاروں کیفیات
تجھے میں آج تک مصروف درس و وعظ پاتا ہوںتری ہستی مکمل آگہی محسوس ہوتی ہے
رات دنموت ہے مصروف مشقت
اے وفا کھلتے ہیں تجھ پر آج کیا کیا راز دیکھچل چمن میں بلبل و گل کے نیاز و ناز دیکھ
دوستوں نے کر دیا برباد ہم کو اے رضیؔاور ہم دل میں حساب دوستاں دیکھا کئے
جو رسم و رہ کےاٹوٹ سنگم میں ڈھل چکی تھی
ساکنان قفس کییہاں رسم نامہ بری
افق سے شاہ خاور اے رضیؔ پیغام دیتا ہےکہ تیری نظم سن کر زلزلہ ہے آسمانوں میں
میسر ہے ہمیں آزادیٔ سیر چمن لیکنرضیؔ ہر وقت فکر آشیاں کچھ اور کہتی ہے
وطن کے گوشہ گوشہ میں رضیؔ اک ہو کا عالم ہےدلوں پر نقش ہے اقبالؔ ہی کی شان یکتائی
جوانی امتحاں ہے زندگی کے درس عبرت کاجوانی ایک تحفہ ہے رضائے رب العزت کا
رحیم و رام پہ تکرار یہ شرارت ہےخدا کے نام پہ تکرار یہ شرارت ہے
ہم کیا ہیں تقدیر وطن ہیںمصروف تعمیر وطن ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books