aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashvarat"
تم مسرت کا کہو یا اسے غم کا رشتہکہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے جنم کا رشتہ
ہر مسرت میں ہے راز غم و حسرت پنہاںکیا سنوگی مری مجروح جوانی کی پکار
ہر ایک غماور ہر اک مسرت
تمہاری آنکھ مسرت سے جھکتی جاتی ہےنہ جانے آج میں کیا بات کہنے والا ہوں
میں اپنی روح کی ہر اک خوشی مٹا لوں گامگر تمہاری مسرت مٹا نہیں سکتا
ماضی پہ ندامت ہو تمہیں یا کہ مسرتخاموش پڑا سوئے گا واماندۂ الفت
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
تری مسرت پیہم تمام ہو جائےتری حیات تجھے تلخ جام ہو جائے
کسی کی یاد ستاتی ہے رات دن تم کوکسی کے پیار سے مجبور ہو گئی ہو تم
نوید کامرانی لا رہے ہیں ریس کے گھوڑےمسرت کے ترانے گا رہے ہیں ریس کے گھوڑے
یتیم میری پڑھائی تھی میرے کھیل یتیمیتیم میری مسرت تھی میرا غم بھی یتیم
کیا یہی کچھ مری قسمت میں لکھا ہے تو نےہر مسرت سے مجھے عاق کیا ہے تو نے
دھوپ کے جھلسے ہوئے رخ پر مشقت کے نشاںکھیت سے پھیرے ہوئے منہ گھر کی جانب ہے رواں
کتنی مشقت سے گریبان سحر کے چاک سیتے ہیںتمہیں کیا
دن کی تزئین فسردہ کا اثاثہ لے کرشوخ راتوں کی مسرت کا لہو بیچا ہے
ننھی لڑکیساحل کے اتنے نزدیک
نصیحتوں سے خفامشوروں سے الجھن سی
کہ میری آنکھیں گلاب کیوں ہیںمری مشقت کی شاخ عریاں پر
مسرت اور موت کا....
کچی زمیں پر بکھرا ہوگا مہکا مہکا آم کا بوربار مشقت کم کرنے کو کھلیانوں میں کام سے چور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books