aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masruufiyat"
میں فرصت تو مری مصروفیت ہےمیری تقریر میں تیرے قصیدے
اور یاد۔۔۔میرے پاس مصروفیت کی تمام تر رنگا رنگی ہے
کہ اک خواب ہے جو سر راہ آ کر ملا ہےشب و روز مصروفیت میں گھری ہو
شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں میں تمہاراتمام مصروفیت کے باوجود
تمہاری مصروفیت نے تو میری جان ہی لے لی ہے
زندگی محرومیٔ مصروفیتزندگی خانہ بدوشوں کا فراغ
اور مصروفیت سے سودا کر لیا
جب ہوا مجھ پر ملمع بڑھ گئی کچھ آب و تابڈال لی مصروفیت کی اپنے چہرے پر نقاب
دکھ اور ملال منڈلی سجا کے بیٹھا کرتےاور مصروفیت بہانے بہانے سے وہاں
اس لئے سرخیوں میں ابتیری مصروفیت پہ سوال اٹھایا جا رہا ہے
ہم پر مسلط رہےان دنوں میں مصروفیت کے باوجود
بعد آزادی نئی مصروفیت کا در کھلانیم تو ہے نیم ہی اس پر کریلا بھی چڑھا
ملے جو مہلت مصروفیت تو دیکھے اسےابھی وہ آئے گی اور بے قرار ہو کے اسے
کبھی میری مصروفیتتو کبھی تیرے پاؤں کی موچ
کل شب میرے بازو اس کی خوشبو میں تر تھےساکت آنکھ کے پردے پر تصویر اسی کی تھی
مگر مصروفیت اتنیکہ فرصت ہی نہیں ملتی تھی
نوجوانی کے دنوں کی بات ہےآج پھر مصروفیت کا سیل اتر جانے کے بعد
آپ مصروفیت سبببھول کے نہ کریں
بدن مصروفیت سے تھک گیا ہےنظر بھی اب بہت دھندلا گئی ہے
کبھی عزلت نشیں پہاڑوں میںکبھی مصروفیت میں جنگ و جدال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books