aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "media"
میڈیا تیرا دوات اور قلم تیرے ہیںجتنے بھی ملک ہیں ڈالر کی قسم تیرے ہیں
مانوس لفظوں کی قبا پہنا کےجب بھی میڈیا سے نشر کرتے ہیں
چچی کو میڈیا دے دو چچا کو ریلوے دے دوتمہارا جو مخالف ہو تم اس کو جیل وے دے دو
سوشل میڈیا سے تھوڑی نہ طے ہوگاکسی ٹیکسٹ کو لائق کر دینا
رونمائی کیجیے ایسی کہ دنیا دنگ ہولازمی یہ ہے بکاؤ میڈیا بھی سنگ ہو
دیدہ ریزہ نہ کرومیڈیا نشتر کرے
اونٹ ٹیڑھا میڑھا سااب نظر نہیں آتا
اک سرکس ٹیڑھا میڑھا سا انجام تو کیا آغاز نہیںاس ریچھ کے منہ میں دانت نہیں اس باز کی آنکھیں باز نہیں
ورنہ جو تو نہیں ہے اس کی نقل اتارتےتیرا منہ بھی ٹیڑھا میڑھا ہو جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books