aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushaa.ira"
مریخ پر مشاعرہ کر لو کہ مون پرہم تو اب اپنے شعر سنائیں گے فون پر
کل رات ہم نے لوٹ لیا تھا مشاعرہلہرا گئے فضا میں ٹماٹر ہوا کے ساتھ
جبراً انہیں پڑھایا گیا تھا شروع میںطرحی مشاعرے کا سماں دے رہے تھے وہ
کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوںپہلا مشیر
بے نظیر ہے مشیرواہ کیا جواب ہے
جو میں نے پوچھاگزشتہ شب کے مشاعرے میں بہت سے شیدائی منتظر تھے
رات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتےچرمرائے کہ کوئی آیا کوئی آیا ہے
جو سجائی جاتی ہے رات کو وہ ہماری بزم خیال ہےجو سڑک پہ ہوتا ہے رات دن وہ مشاعرہ کوئی اور ہے
میں اک دیوتائے انانرگسیت کا مارا ہوا
ایک ہی جاب پہ مدت سے بدستور ہیں ہمبشؔ سے نزدیک مشرفؔ سے بہت دور ہیں ہم
کتنے الفاظ ہیںجو مری انگلیوں کے ہر اک پور میں
جہاں میں اضطراب ہےنہیں نہیں
مشاعرہ میں جو دریاں بچھایا کرتا تھاخدا کی شان وہ اب شعر بھی سنانے لگا
میں مصور ہوںپر تجھ سے نادم ہوں میں
اس کی خواہش کا اظہارمعصوم حد تک روایت کی بندش میں الجھا ہوا تھا
صبح ہونے لگی ہےمگر اپنے بستر میں وہ بے خبر اب بھی بے سدھ پڑی ہے
اے مری زندہ باد قوم اے مری زندہ باد قومتیرے مشیر بے عمل تیرے وزیر بے عمل
ووٹر کو بخشا جائے گا بھاری مشاہرہپھر جیت کی خوشی میں کریں گے مشاعرہ
ذرا خاطر میں نہ لاؤںماضی کا تمام مشاہدہ اور تجربہ
مشاعرے میں بھی اکثر اچھل گئی کرسیغزل کے چلنے سے پہلے ہی چل گئی کرسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books