aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutamaddun"
ایک دن حضرت حافظ نے یہ دیکھا منظرطوق زریں سے مزین ہے ہمہ گردن خراور چھکڑے میں جتا رینگ رہا ہے تازیزخم ہی زخم ہے کوڑے کا ز سر تا بہ کمرتھے جو مرحوم بڑے سادہ دل و نیک مزاج''ایں چہ شوریست'' کہا اور گرے چکرا کروہ تو اس غم کو لیے خلد بریں میں پہنچےکئی صدیوں کا زمانے نے لگایا چکرآج ہم پر بھی مگر جبر نظارہ ہے وہیوہی نیرنگ تماشا وہی نیرنگ نظروہ چراگاہ سیاست ہو کہ میدان ادبطوق زریں ہے وہی اور وہی گردن خراختیارات کی کرسی پہ خران فربہمتمکن نظر آتے ہیں بہ صد کر و فرایک کرسی پہ کسی طرح اچک کر پہنچےاور پھر دھڑ سے کھلے کشف و کرامات کے درپھر تو بقراطؔ اور ارسطوؔئے زمانہ ہیں وہعلم و حکمت میں نہیں پھر کوئی ان کا ہمسرپھر تو صحرائے جہالت بھی ہے دریائے علومپھر تو اس بے ہنری میں بھی ہیں سو سو جوہرخواہ دو حرف بھی تعلیم نہ حاصل کی ہوطوق زریں کے کرشمے سے بنے دانشورکوئی جلسہ ہو وہ ''مہمان خصوصی'' ہوں گےکوئی موقع ہو دھڑلے سے وہ دیں گے لیکچروہ زمیں کے ہوں مسائل کے خلا کی باتیںمثل مقراض زباں چلتی رہے گی فر فرعالم و فاضل و دانشور و اہل حکمتسب نظر آئیں گے قدموں پہ جھکائے ہوئے سرطوق زریں کا جو اس کو نہ کرشمہ کہیےناطقہ سر بہ گریباں کہ اسے کیا کہیے
در دیوار اور دریچےایک معاہدہ ہیںعدم مداخلت کا مشروط معاہدہدو مہذب انسانوں کے درمیاںدو متمدن خاندانوں کے درمیاںدیوارتہذیب کی ترجمانتمدن کی پہچاناور بقائے باہمی کی آئینہ دارحیلہ حقوق کی ضمانتبقائے تحیت کی علامتحیط اور احاطہذہنی و جسمانی آسودگیاورسکھ چین کے لیے لازم ہےدخل در معقولاتغیر اخلاقی ہی نہیںغیر انسانی رویہ بھی ہےگھر کا حق ہے کہ وہدوسرے گھر کی بے جا مداخلت سے محفوظ رہےہم دیوار توہمدرد ہوتا ہےخبر گیر ہوتا ہےخبر رساں نہیں بن سکتاتخیل آسودگیسکھ گھٹاتیاور دکھ بڑھاتی ہےشکرگنجی پیدا کرتی ہےآزردہ دلی کا موجب بنتی ہےفاصلے دیوار کی پختگی سے نہیںدلوں کی سختی سے بڑھتے ہیںپختہ دیوار تو تمدن کی بقا ہےسوری فاصلے بے معنی ہو جاتے ہیںاگر قلب و نظر شاد ہوںحق خلوت خلیج نہیںفراخی طرفین ہےپرائیویسی کا حقتہذیب انسانی کی معراج ہے
شہروں کے شفاف بدن اور تہذیبوں کے سینوں پرنیلی برا میں لپٹی متمدن چھاتیوں میںجتنی کشش ہے اتنا دودھ نہیں ہےچاند رنگ ڈھلوانوں پرانسانوں کے آنسوؤں کا ایک بھی قطرہٹھہر نہیں سکتا ہے آ کرتو پھر ہم سب کیوں نہ چل کرصحرا میں ہی رہا کریں اب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books