aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muzil"
نہ جانے عاربہ کیوں آئے کیوں مستعربہ آئےمضر کے لوگ تو چھانے ہی والے تھے سو وہ چھائے
اس نے دیا جواب کہ مذہب ہو یا رواجراحت میں جو مخل ہو وہ کانٹا ہے راہ کا
مری شاعری بے قراروں کی دنیاوہ ذرہ کہ راہ سکوں میں مخل ہے
واصل منزل مقصود نہ ہوتے کیوں کرفرس عشق پہ اسوار گرو نانک تھے
میرے قدموں میں کھلا جاتا تھاپھر مخل ہوتے ہوئے پتوں کی سرگوشی میں
بے ادب ستاروں نےنیند میں مخل ہو کر
تم نے خوابوں میں نہ آنے کی قسم کھائی تھیکیوں مخل آ کے ہوئے پھر مری تنہائی میں
میں اس کی پنہائیوں میں مخل اب توہو نہیں سکتا
موت ہر موذی روح کوبے روح کو
دن کی تھکن کارات کی بیداری میں مخل نہ ہونا
کرتی کوئی نقصان نہیںموذی یہ مہمان نہیں
مضر کرنوں کو ہوں گے قید خانےکھلی آنکھوں کو زہر اور زہر پیکر
ہم جب ایسے کام کریں گےاس موذی سے دور رہیں گے
پہلی آواز غصیلی گرجتیدیکھیو مت کھولیو اس وش بھرے موذی کا منہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books