aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naare"
وہ شاید مائدے کی گند بریانی نہ کھاتی ہووہ نان بے خمیر میدہ کم تر ہی چباتی ہو
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہےکہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر
عشق کے مضراب سے نغمۂ تار حیاتعشق سے نور حیات عشق سے نار حیات
تتلی کا ناز رقص غزالہ کا حسن رمموتی کی آب گل کی مہک ماہ نو کا خم
رستہ بھولے ہوئے رہرووں کی طرحچوب نار سفر
نئے نئے بازارپرانے گلی محلے نگل چکے ہیں
تن من مٹائے جاؤ تم نام قومیت پرراہ وطن میں اپنی جانیں لڑائے جاؤ
کتنے ہنگامے کتنی تحریکیںکتنے نعرے جو تھے زباں زد عام
عرصۂ پیکار میں ہنگامۂ شمشیر کیاخون کو گرمانے والا نعرۂ تکبیر کیا
بچوں نے عید پر جب نعرے بہت لگائےماں باپ نے بھی اپنے دکھڑے انہیں سنائے
پھر وہی ماحول وہی شور شرابہوہی کچھ نئے پرانے چہروں کا بول بالا
دیکھ بدلا نظر آتا ہے گلستاں کا سماںساغر و ساز نہ لے، جنگ کے نعرے ہیں یہاں
نرم و نازک تجھے اعضا دیئے جلنے کے لیےدل دیا آگ کے شعلوں پہ پگھلنے کے لیے
مجھے یہ کھوکھلے نعرے نہ چاہیے یاروجلاؤ میرے پیامات کے دئے یارو
گردن میں ہار ڈال دو میں جھک سکوں اگرنعرے بھی کچھ بلند کرو میں وزیر ہوں
رشتے نئے جوڑے گئےاور پھر گنہ گاروں نے کیا رندانہ ہنگامے کیے
نعرے لگا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیتسخیر جو خلا کی کرے وہ بھی آدمی
اڑ گئے اپنے پر پھڑپھڑاتے ہوئےمٹھو بیٹے کے نعرے لگاتے ہوئے
مت لگاؤ نعرے نہ اترو سڑک پرجیل جاؤ گے پٹوگے ڈرو کہ سرکار سو رہی ہے
یا پھر ثنا خواں ہیں ان کےہمارے لیے صرف نعرے بچے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books