aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nidaa"
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
کبھی ایک پل کو کبھی ایک عرصہ صدائیں سنی ہیں مگر یہ انوکھی ندا آ رہی ہےبلاتے بلاتے تو کوئی نہ اب تک تھکا ہے نہ آئندہ شاید تھکے گا
ابھی مرا نہیں زندہ ہے آدمی شایدیہیں کہیں اسے ڈھونڈو یہیں کہیں ہوگا
یوں تو ہر رشتہ کا انجام یہی ہوتا ہےپھول کھلتا ہے
مدتیں بیت گئیںتم نہیں آئیں اب تک
ہم سبایک اتفاق کے
ندائے غیبہر اک اولی الامر کو صدا دو
یہی وہ ندا کے پیچھے حسن نام کایہ جواں کوزہ گر بھی
پہلے وہ رنگ تھیپھر روپ بنی
وہ لڑکی یاد آتی ہےجو ہونٹوں سے نہیں پورے بدن سے بات کرتی تھی
ہر لڑکی کےتکیے کے نیچے
سنا ہے میں نے!کئی دن سے تم پریشاں ہو
وہ کسی ایک مرد کے ساتھزیادہ دن نہیں رہ سکتی
یہ فاصلہجو تمہارے اور میرے درمیاں ہے
مسجد کا گنبد سونا ہےمندر کی گھنٹی خاموش
وہ طوائفکئی مردوں کو پہچانتی ہے
نظم بہت آسان تھی پہلےگھر کے آگے
بس یونہی جیتے رہوکچھ نہ کہو
گھاس پر کھیلتا ہے اک بچہپاس ماں بیٹھی مسکراتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books