aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ochhaa"
وار بھولے سے بھی پڑتا نہیں اوچھا ان کاہاتھ ہوتا ہے زباں کی طرح سچا ان کا
میں نے ایک بہادر کی ماننداوچھا ہتھیار استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا
اس تیور اچھا کے ساتھبرسوں سے نرلپ رہی اس کی آنکھوں میں
کہ جن میں لڑکیوں لڑکوں کا اوچھا ذکر ہوتا ہےبرائے اہل علم و فن جو قتل فکر ہوتا ہے
تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہترتعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروںمیرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
سخن یعنی لبوں کا فن سخن ور یعنی اک پر فنسخن ور ایزد اچھا تھا کہ آدم یا پھر اہریمن
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
اٹھا نہ شیشہ گران فرنگ کے احساںسفال ہند سے مینا و جام پیدا کر
یہ ہندی وہ خراسانی یہ افغانی وہ تورانیتو اے شرمندۂ ساحل اچھل کر بے کراں ہو جا
ارے یہ دیکھتا ہے کیااٹھا سبو سبو اٹھا
اچھا تو کوئی اور بھی تھیاچھا پھر بات کہاں نکلی
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
یہ وقت نہیں پھر آئے گاتم اپنی کرنی کر گزرو
اٹھا ساقیا پردہ اس راز سےلڑا دے ممولے کو شہباز سے
تیز ہوا کے جھونکے سے دروازہ کھلا ہےاچھا یوں ہے
کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردےپیران کلیسا کو کلیسا سے اٹھا دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books