aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paadaash"
بہت ہے کہ ہم اپنے آبا کی آسودہ کوشی کی پاداش میںآج بے دست و پا ہیں
تھما جب زندگی کا جوش پرخاش اجل جاگیعمل کو دیکھ کر مدہوش پاداش عمل جاگی
میرا وہ گنہ کیا ہے خطا کیا ہے وہ میریکس جرم کی پاداش میں ملتی ہے یہ سوغات
کبھی اس سبک رو ندی کے کنارے گئے ہی نہیں ہوتمہیں کیا خبر ہے
ایسے شعر نہ لکھوجن کو لکھنے کی پاداش میں راتوں کو بھی نیند نہ آئے
کھائے جاتا ہے مجھے اب مرے ماضی کا خیالکیا مرے جرم کی پاداش ہے اس درجہ محال
چاہے اگر رہائی پیش از فنا فنا ہوپاداش جرم ہستی ہے یہ عذاب ہستی
اور مردوں کی بے حرمتی کی پاداش میںبوعلی سینا کو سزا دی
درد سہتے ہیں کبھی درد کو سہلاتے ہیںجانے کس جرم کی پاداش میں یوں گھلتا ہوں
مجھے ٹخنے پر گولی مار سکتا ہےپولس کے ناکے پر نہ رکنے کی پاداش میں
کسی پاداش کی تکمیل کا حصہکہ حرف کاتب تقدیر ہوتا ہے
دائرے سے ٹوٹ کر گر پڑیں گے ابھیاور ہم اپنے ہونے کی پاداش میں
انہیں کون جانےمجھے مردہ نسلوں کے اسلوب سے ہٹ کے کہنے کی پاداش میں
رسموں کے ٹھیکے داروں نےجرم تمنا کی پاداش میں حکم سنایا
مجھے یوں لگا زندگیپھر گناہوں کی پاداش میں
وقت کے آئنے گرد آلود ہوتے ہوئے دکھ رہے ہیں جنہیںوہ سبھی خون کے سارے دھبوں کی پاداش میں سب جھمیلوں کو اپنے ہی کاندھوں پہ رکھ کر چلے
کہ جس کو کاٹنی ہوگی سزائے قید عمرمگر کس جرم کی پاداش میں
زندگی بھر کے غلط اعمال کی پاداش میںدی گئی آخر اسے نار جہنم کی سزا
اداس موسم کا بوجھ اٹھائےہوا کے بازو بھی تھک گئے ہیں
گندم کھا لینے کی پاداش میںباغ بہشت کے مکیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books